امریکہ، نئی نسل کس شعبے میں کام کرنا چاہتی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں 16 سے 25 سال کی عمر کے نوجوانوں کا سروے کیا گیا کہ وہ کس انڈسٹری میں کام کرنا یا اپنا کیرئیر بنانا چاہتے ہیں تو میڈیا اور انڑٹینمٹ اس ایج گروپ میں سب سے زیادہ مقبول شعبے ہیں۔جین زی ان شعبوں میں کیوں جانا جاہتے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں