بھارت میں انسانی اور مذہبی حقوق کی صورتحال خراب ہے، تجزیہ کار
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت میں کیا اقلیتوں کو امتیازی سلوک کا سامنا ہے؟ دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر شمس الاسلام کہتے ہیں کہ بھارت میں حالات بہت خراب ہیں، گجرات میں انتخابات کے موقع پر ایک جزیرے میں اقلیتوں کے لاکھوں مکانات اور کاروبار مسمار کردئے گئے۔ تفصیلات اس ویڈیو میں