’بھارت میں مذہبی آزادی کی صورت حال تشویش ناک ہے‘
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے مطابق بھارت نے حالیہ چند برسوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مذہبی اقلیتوں پر تشدد کیا ہے۔ بھارتی نژاد امریکی اب واشنگٹن میں پالیسی سازوں پر زور ڈال رہے ہیں کہ وہ بھارت میں مذہبی آزادی کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ عمران جدون کی رپورٹ۔