ترکی اور شام میں زلزلہ متاثرین کی تعداد ڈھائی کروڑ تک پہنچ سکتی ہے، عالمی ادارہ صحت

Your browser doesn’t support HTML5

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ترکی اور شام میں زلزلے سے متاثرہ لوگوں کی تعداد ڈھائی کروڑ تک پہنچ سکتی ہے، ترکی میں موجود وائس آف امریکہ کے ڈورین جونز بتارہے ہیں کہ متاثرہ علاقوں میں عالمی امداد پہنچنا شروع ہوگئی ہے لیکن اصل چیلنج ریسیکو آپریشن ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو میں