"اسکول نہ کھلے تو زندگی میں اندھیرے چھا جائیں گے"

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں لڑکیوں کے لئے ساتویں جماعت سے زیادہ تعلیم حاصل کرنے پر بدستور پابندی عائد ہے جبکہ کئی سکولوں میں لڑکےاور لڑکیاں بغیر کسی عمارت اور چاردیواری کے درختوں تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں