اقوام متحدہ ارشد شریف کیس کی تحقیقات کرے، رپورٹر ود آوٹ بارڈر
Your browser doesn’t support HTML5
صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ود آوٹ بارڈر نے ارشد شریف کیس کی اقوام متحدہ کی زیر نگرانی تحقیقات پر زور دیا ہے۔ تنظیم کے ایشیا پسیفک ڈیسک کے سربراہ ڈینئل بیسٹرڈ کہتے ہیں کہ اب تک کی تحقیقات پر کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔ تفصیلات اس ویڈیو میں