فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل؛ 'ہمارے گھر تباہ ہو گئے ہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

نو مئی 2023 کو سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد فوجی املاک پر حملے کے الزام میں گرفتار 100 سے زائد شہریوں کے فوجی عدالتوں میں مقدمات چلائے جا رہے ہیں۔ متاثرہ خاندان پر کیا بیت رہی ہے؟ جانیے سارہ زمان کی اس رپورٹ میں۔