مخصوص نشستوں کا فیصلہ: ’ہوگا وہی جو پارلیمنٹ اور فوج چاہے گی‘
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان تحریکِ انصاف کو مخصوص نشستیں دینے نہ دینے کا معاملہ سلجھ نہیں رہا بلکہ سپریم کورٹ کے فیصلے اور پارلیمنٹ کی جانب سے نئی قانون سازی کے بعد معاملہ مزید الجھ گیا ہے۔ الیکشن کمیشن اب تک اس پر کوئی فیصلہ نہیں کر سکا ہے۔ اب جب کہ سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری ہو چکا ہے تو کیا اس فیصلے پر عمل ہوگا یا الیکشن کمیشن پارلیمنٹ کی قانون سازی کو فوقیت دے گا؟ جانتے ہیں نوید نسیم کی رپورٹ میں۔