'طالبان کے اقدامات ان کے بیانات سے مختلف ہیں'
Your browser doesn’t support HTML5
انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ طالبان نے میڈیا پر بھی پابندیاں عائد کر دی ہیں اور ہیومن رائٹس کمیشن اس سے نمٹنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں ہیومن رائٹس واچ سے منسلک جان سیفٹن کی مونا کاظم شاہ سے گفتگو میں۔