سوات: دہشت گردی کی نئی لہر سے کاروبار ٹھپ
Your browser doesn’t support HTML5
خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں سیاحت کے شعبے سے وابستہ کاروباری افراد نے شکوہ کیا ہے کہ دہشت گردی کی حالیہ لہر سے ان کا کاروبار متاثر ہوا ہے۔ ان کے بقول گزشتہ برس کے مقابلے میں رواں سال بہت ہی کم سیاحوں نے سوات کا رخ کیا۔ مزید تفصیل نذرالاسلام کی اس رپورٹ میں۔