صومالیہ کو بد ترین قحط سالی کا خطرہ
Your browser doesn’t support HTML5
اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ صومالیہ میں خشک سالی کی وجہ سے جون کے وسط تک 66 لاکھ افراد کو خوراک کے شدیدعدم تحفظ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ صومالی شہری امن وامان کی بگڑتی صورتِ حال میں خوراک کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور قحط کی پیش گوئیوں سے شدید پریشان ہیں۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔