لاہور میں جلیبیاں اور پکوڑے تیار کرنے والا روبوٹ

Your browser doesn’t support HTML5

جلیبی پاکستان کا اسٹریٹ فوڈ ہے جسے لاہور کے دو انجینئرز نے دُنیا بھر میں متعارف کرانے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔ اُنہوں نے ایک ایسا شیف تیار کیا ہے جو اُن کے سکھائے طریقے سے کہیں بھی جلیبی تیار کرسکتا ہے۔ فوڈ انڈسٹری کی آٹو میشن کے خواہاں انجینئرز کی ایجاد سے ملیے لاہور سے ثمن خان کی ڈیجیٹل رپورٹ میں