افغانستان: 'علاقائی طاقتوں کا کردار بہت اہم ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت نے افغانستان کے معاملے پر علاقائی ممالک کا اجلاس منعقد کیا ہے لیکن اس میں پاکستان اور چین نے شرکت نہیں کی۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں مونا کاظم شاہ کی سابق امریکی سفارت کار رابن رافیل سے گفتگو میں۔