صدارتی نامزدگی کے لیے ری پبلکن رہنما کا ٹوئٹر سپیس سے مہم کا آغاز
Your browser doesn’t support HTML5
فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سانٹس نے ایک ٹوئٹر سپیس کے ذریعے اپنی صدارتی مہم کے آغاز کا اعلان کیا، جس میں ٹوئٹر کے مالک ایلان مسک بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔ لاکھوں افراد اس اسپیس میں شریک تھے لیکن انہیں کافی تکنیکی مشکلات کا سامنا بھی رہا، رون ڈی سانٹس کو ٹرمپ کے بعد سب سے مضبوط ریپبلیکن امیدوار مانا جا رہا ہے۔ ان کے بارے میں جانیے آعیزہ عرفان کی اس ویڈیو میں