نیو میکسیکو میں پاکستانی اور افغان تارکین وطن ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ کیوں بنے؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی صدر بائیڈن نے اپنے ٹویٹر پیغام میں امریکی ریاست نیو میکسیکو میں چار مسلمان شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات پر صدمے کا اظہار کیا ہے، اور کہا ہے کہ امریکہ میں نفرت انگیز حملوں کی کوئی جگہ نہیں۔ ان افراد کا تعلق پاکستان اور افغانستان سے تھا۔ تفصیلات بتا رہی ہیں ارم عباسی