'چین روس کو معاشی نہیں سیاسی شراکت دار کے طور پر دیکھتا ہے'
Your browser doesn’t support HTML5
ازبکستان کے شہر سمر قند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں چین اور روس کے صدور کی اہم ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات کو کافی اہمیت کا حامل سمجھا جا رہا ہے۔ بعض تجزیہ کار کہتے ہیں کہ چین روس کو معاشی نہیں بلکہ سیاسی شراکت دار کے طور پر دیکھتا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔