’’روسی معیشت امریکی دباؤ کو برداشت کرنے کی اہلیت رکھتی ہے‘‘
Your browser doesn’t support HTML5
6 اپریل کو امریکہ نے روس سے تعلق رکھنے والے 24 افراد اور ان کی کمپنیوں پر تعزیرازت کا اعلان کیا تھا۔ ان احکامات کے بعد سے روس کی کرنسی روبل کی قدر میں مستقل گراوٹ دیکھی جا رہی ہے۔ روسی حکام کا کہنا ہے کہ ملک کی معیشت اس صورت حال کو برداشت کرنے کی طاقت رکھتی ہے۔