روس کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ کیسے چلے گا؟
Your browser doesn’t support HTML5
سوشل میڈیا پر یوکرینی فوجی کی ہلاکت کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد یوکرینی حکام روس کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ لیکن یہ مقدمہ چلایا کیسے جائے گا اور کیا روس کے جنگی جرائم کو ثابت کرنے میں اس ویڈیو سے مدد ملے گی؟ جانیے اس رپورٹ میں۔