امریکہ میں گنز پر پابندی کیوں نہیں لگائی جاتی؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں گن وائلنس کی وجہ سے روزانہ اوسطاً 124 لوگ ہلاک ہو جاتے ہیں۔ اس رجحان کو بدلنے سے امریکہ کیوں قاصر ہے؟ جانیے صباحت ذکریا کے اس وی۔لاگ میں۔