تعلیمی اداروں میں ہراساں کرنے کے خلاف پلیٹ فارم ’سیف کیمپس‘
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں جنسی طور پر ہراساں کئے جانے کے خلاف مزید قوانین متعارف کرائے جا رہے ہیں۔ سماجی کارکن سلمان صوفی نے سیف کیمپس کے نام سے پلیٹ فارم متعارف کرایا ہے جس میں تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات اور اساتذہ ہراساں کئے جانے کے جانے والے ہر قسم کے واقعے کو رپورٹ کر سکتے ہیں۔ ثمن خان کی رپورٹ۔