امریکہ: کرونا ویکسین نہ لگوانے والے بحریہ ملازمین کو برطرفی کا سامنا
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں کرونا وائرس کی ویکسین نہ لگوانے والے بحری فوج کے ملازمین کو نوکری سے برطرفی کا سامنا ہے۔ امریکی بحریہ کی پالیسی کے مطابق ویکسین سے انکار کرنے والے ملازمین کی مراعات بھی روک دی جائیں گی۔ اس بارے میں مزید تفصیلات جانیے اس ویڈیو میں۔