سیاسی استحکام بھی ملک میں معاشی بہتری کی ضمانت نہیں ہے: سلیم مانڈوی والا
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں بورڈ آف انوسٹمنٹ کے سابق سربراہ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں کسی کی بھی حکومت ہوتی ملک کی معیشت اسی حال میں ہوتی۔ جب تک سیاست اور معیشت کو الگ الگ نہیں رکھا جاتا، ملک میں معاشی ترقی نہیں ہو سکتی۔ معیشت، مشکلات اور ماہرین میں وائس آف امریکہ کے اسد اللہ خالد کے ساتھ سلیم مانڈوی والا کی خصوصی گفتگو۔