گلیات کی صفائی پر مامور تھر کے خاکروب

Your browser doesn’t support HTML5

اندرونِ سندھ کے کئی پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے اقلیتی برادری کے افراد برسوں سے خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات پر بطور خاکروب کام کر رہے ہیں۔ ان افراد میں اکثریت ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والوں کی ہے جو ان مقامات پر آنے والے سیاحوں کا پھیلایا ہوا کچرا صاف کرتے ہیں۔ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ۔