بھارتی حکومت کا 4 سال میں 9 کروڑ ٹوائلٹ تعمیر کرنے کا دعویٰ
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت میں حکومت کا دعویٰ ہے کہ 2014 میں شروع ہونے والے 'صاف بھارت مشن' کے تحت اب تک تقریباً 9 کروڑ ٹوائلٹ تعمیر کیے گئے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کی ٹیم اسی کا جائزہ لینے حال ہی میں بھارت آئی۔ رتول جوشی کی رپورٹ۔