‘پاکستان کا نیا بجٹ آئی ایم ایف کے سائے میں آیا ہے‘

Your browser doesn’t support HTML5

ماہر اقتصادیات ثاقب رضاوی کہتے ہیں کہ پاکستان کے نئے بجٹ میں زیادہ تر ٹارگٹڈ سبسیڈی تجویز کی گئی ہے جس کا فائدہ براہ راست غریب طبقوں کو پہنچے گا۔ بجٹ پر آئی ایم ایف کا سایہ دکھائی دیتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایسے شعبوں کو ترقی دینے کی ضرورت ہے جن سے برآمدات بڑھ سکیں۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں۔

بجٹ 2022: کیا حکومت عوام کو ریلف دے پائے۔ گی؟

Original Intro:

ملکی بجٹ میں برآمدات بڑھانے، عام لوگوں کو ریلیف دینے اور معیشت کو بڑا کرنے کے لیے حکومت نے اپنی حکمت عملی پیش کردی ہے، لیکن پاکستان کو اس وقت جن شدید معاشی مشکلات کا سامنا ہے، ان کے پیش نظر کیا وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت عوام کو ریلیف دے پائے گی۔ اس بارے میں بات کے لیے ہمارے ساتھموجود ہیں معاشیات کےماہر ثاقب رضاوی