سعودی عرب کے شاہ عبداللہ کی کچھ یادگار تصاویر
شاہ عبداللہ 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
شاہ عبد اللہ 2005ء میں اپنے پیش رو شاہ فہد کے انتقال کے بعد ملک کے بادشاہ بنے تھے۔
شاہ عبد اللہ کی امریکی صدر براک اوباما سے ایک یادگار ملاقات۔
شاہ عبداللہ گزشتہ کچھ ہفتوں سے نمونیا کے مرض میں مبتلا اور اسپتال میں داخل تھے۔
شوریٰ اسمبلی کونسل کے ارکان شاہ عبد اللہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
جدہ میں سعودی عرب کے بادشاہ عبد اللہ بن عبد العزیز امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
شاہ عبداللہ کی جگہ بادشاہت ان کے سوتیلے بھائی 79 سالہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سنبھالی ہے.