طالبان کے ڈر سے علاقہ نہیں چھوڑیں گے
Your browser doesn’t support HTML5
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی سے متاثرہ سوات میں امن کے لیے ایک بڑا جلسہ ہوا ہے ۔ وائس آف امریکہ کے اویس توحید کا کہنا ہے کہ سوات کے لوگوں نے اپنے بزرگوں کی قبروں پر جاکر قسم کھائی ہے کہ وہ اب ٹی ٹی پی کے ڈر سے اپنا علاقہ نہیں چھوڑیں گے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں