جشنِ ریختہ: 'اردو کی محبت ہمیں یہاں کھینچ لائی ہے'
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت میں اردو ادب کے فروغ کے لیے منعقدہ 'جشنِ ریختہ' فیسٹیول کا آج دوسرا روز ہے۔ یہ سہ روزہ فیسٹیول نوجوانوں میں کافی مقبول ہے۔ نوجوانوں کا کہنا ہے کہ اردو کی محبت انہیں اس جشن میں کھینچ لاتی ہے۔ جشنِ ریختہ کا احوال بتا رہے ہیں نئی دہلی سے سہیل اختر قاسمی۔