پشاور دھماکہ: دارالحکومت اسلام آباد میں سخت سیکیورٹی انتظامات
Your browser doesn’t support HTML5
پشاور خودکُش حملے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق دارالحکومت میں فول پروف سیکیورٹی کے حوالے سے حکمتِ عملی تیار ہے۔ مزید تفصیل نذرالاسلام کی اس رپورٹ میں۔