نائن الیون کے دو دہائیوں بعد بھی 'لٹل پاکستان' کی رونقیں ماند
Your browser doesn’t support HTML5
نیویارک کے علاقے بروکلین کے ایک حصے میں بڑی تعداد میں پاکستانی امریکی بستے ہیں۔ اسی لیے اسے 'لٹل پاکستان' کہا جاتا ہے۔ 11 ستمبر 2001 کے حملوں کے بعد سے یہاں کے رہائشیوں کو سیکیورٹی اداروں کے امتیازی رویے کا سامنا رہا ہے۔ اب 20 برس بعد 'لٹل پاکستان' کہاں کھڑا ہے؟ جانتے ہیں انشومن آپٹے کی رپورٹ میں۔