کراچی: ساتویں عالمی اردو کانفرنس کے مناظر
کانفرنس میں مختلف عنوانات اور مختلف ادوار اور شعبہ زندگی میں قومی زبان اردو پر تبصروں کے سیشن ہوئے
کانفرنس میں شریک امجد اسلام امجد
کانفرنس کے موقع پر رکھی گئی کتب
اردو کانفرنس میں تبصرے کے دوران مشہور ادبی شخصیات انتظار حسین اور رضا علی عابدی دیگر کے ساتھ
کراچی:کانفرنس کے دوران مختلف مصنفین کے کتابوں کی رونمائی بھی کی گئی ،مختلف کتابوں کے اسٹال بھی لگائے گئے
ساتویں عالمی اردو کانفرنس میں ملکی اور غیر ملکی مشہور و معروف ادیب، شعراء اور مصنفین شریک ہوئے
کراچی شہر میں چار روزہ سالانہ عالمی اردو کانفرنس منعقد کی گئی۔