وہ غلطی دہرائی جا رہی ہے جو 2018 میں کی گئی، تجزیہ کار
Your browser doesn’t support HTML5
معروف صحافی اور تجزیہ کار شاہزیب جیلانی کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ مخالف ووٹ اب عمران خان کو پڑے گا کیونکہ لوگ عمران خان کی حکومت کی خامیاں بھول چکے ہیں اور انہیں مظلوم سمجھ رہے ہیں