گڈ اور بیڈ طالبان کی پالیسی تبدیل اور ٹارگیٹڈ آپریشن کیا جائے، نئے فوجی آپریشن کے مخالفین کا مطالبہ
Your browser doesn’t support HTML5
دہشت گردی کے خلاف نئے آپریشن کے فیصلے پر خیبر پختوںخواہ میں تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔ وزیر ستان میں قبائل اور صوبے کی سیاسی جماعتوں کومجوزہ آپریشن پراعتراض ہے۔ وہ دہشت گردوں کو واپس لانے والوں کو سزا اور
گڈ اور بیڈ طالبان کی تمیز ختم کرتے ہوئے ٹارگیٹڈ آپریشن کا مطالبہ کررہے ہیں۔ مزید شمیم شاہد سے