کیا طالبان کو اس بار عوامی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے علاقے سوات اور دیر میں طالبان کی واپسی کے خلاف عوام نے احتجاج شروع کر دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس بار عوام کا رویہ طالبان کے حق میں نہیں اور انھیں جڑیں مضبوط بنانے میں عوام کا تعاون حاصل نہیں ہوگا۔ تفصیلات اس ویڈیو میں