"امریکہ سازشیں نہیں کرتا، اس کا اشارہ دیکھ کر ہم خود سازش کرتے ہیں"
Your browser doesn’t support HTML5
شمشاد احمد خان نے پاکستان – امریکہ تعلقات کو نہ صرف بہت قریب سے دیکھا بلکہ اس ہنگامہ خیز دور میں وہ پالیسی میکنگ کا بھی حصہ رہے۔ وائس آف امریکہ کی سیریز پاکستان: ماضی اور مستقبل کے اس حصے میں ہم نے شمشاد احمد خان سے ان کے کریئر کے دوران پیش آنے والے اہم واقعات پر بات کی ہے۔