کیا سنگاپور دنیا کو کرونا وائرس سے نمٹنے کا سبق سیکھا سکتا ہے

Your browser doesn’t support HTML5

کیا سنگا پور دنیا کو کرونا وائرس سے نمٹنے کا سبق سکھا سکتا ہے؟

۲۰۰۳ ، میں سارس وائرس سے سنگاپور میں سینکڑوں اافراد متاثر اور ۳۳ ہلاک ہوئے تھے۔ لیکن اس نئے وائرس سے وہاں ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی، جبکہ یہ سفر اور عالمی تجارت کا ایک بہت بڑا مرکز ہے۔

تفصیل سنتے ہیں شہناز عزیز سے۔