خستہ حالی کا شکار شیخوپورہ کا 'شاہی قلعہ'
Your browser doesn’t support HTML5
لاہور کے شاہی قلعے کی شان و شوکت سے تو سبھی واقف ہیں لیکن بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ مُغل بادشاہ جہانگیر نے شیخوپورہ میں بھی ایک قلعہ بنوایا تھا۔ یہ قلعہ آج بھی موجود تو ہے لیکن خستہ حالی کے باعث اس کے دروازے عوام کے لیے بند ہیں۔ اس قلعے کی حالتِ زار پر دیکھیے ثمن خان کی ڈیجیٹل رپورٹ۔