امریکہ میں شوٹنگ کے واقعات؛ 'تحفظ کے لیے پولیس پر انحصار نہیں کرنا چاہتے'

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں رواں برس ماس شوٹنگ کے واقعات میں بے حد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اسلحہ رکھنے والوں کا مؤقف ہے کہ وہ اپنے تحفظ کو یقینی بنانا چاہتے ہیں اور اس کے لیے پولیس پرانحصار کرنا نہیں چاہتے لیکن دوسری جانب ایک طبقہ اس رائے سے اتفاق نہیں کرتا۔ اس بارے میں مزید تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔