دہشت گردی سے نمٹنے کی پاکستان کی پالیسی ناقص رہی ہے، امریکی ماہر
Your browser doesn’t support HTML5
پشاور بم دھماکے میں سو سے زائد لوگوں کی ہلاکت کے بعد دہشت گردی سے نمٹنے میں پاکستان کی ناکامی سامنے ائی ہے، یہ کہنا ہے واشنگتن میں تھنک ٹینک سائمن سنٹر سے وابستہ امریکی ماہر
ایلزبتھ تھیریلکلڈ کا۔ وہ مزید کیا کہتی ہیں، صباہ شاہ خان کو دیے گئے ان کے انٹرویو میں جانیے۔