سندھ میں ’یوم ثقافت‘ پر جشن
سندھ کی روایتی ٹوپی
کراچی میں یوم ثقافت کے موقع پر نکالی جانے والی ریلی کے شرکاء
سندھ کی خواتین کا روایتی لباس
ریلی میں شریک خواتین یوم ثقافت کا جشن مناتے ہوئے
یہ ہیں سندھ کی کچھ روایتی ٹوپیاں
جشن میں شریک ایک بچہ خصوصی پوز دیتے ہوئے۔
یوم ثقافت کے موقع پر نکالی جانے والی ریلیاں کے شرکا کراچی پریس کلب کے باہر
ٹیبلو پیش کرتے بچے
سندھ کا روایتی رقص یوم ثقافت سندھ کا خاص اہتمام
سندھ کے روایتی رقص پیش کرتی خواتین کا ایک پوز
روایتی ملبوسات کی جھلک دکھلاتی کچھ اور خواتین
ریلی میں شریک ایک بچہ اپنی ماں کی گود میں
یوم ثقافت پر مردوں کا لباس اور اجرک کے نظرآتے رنگ
مٹی کا مٹکا بھی سندھی عورتوں کی روایت کا حصہ ہے
سندھی ٹوپی سر پر سجائے بچے ریلی میں شریک ہیں