سندھ: سیلاب متاثرین تا حال خیموں میں رہنے پر مجبور

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں گزشتہ برس آنے والے سیلاب سے لگ بھگ تین کروڑ 80 لاکھ کی آبادی متاثر ہوئی تھی۔ سندھ کے جنوبی حصے میں آج بھی سیلاب متاثرین خیموں میں پناہ گزین ہیں۔ سیلاب کے تقریباً ایک برس بعد متاثرین کس حال میں ہیں؟ بتا رہی ہیں سارہ زمان اپنی اس رپورٹ میں۔