لاڑکانہ میں ایڈز کا شکار بچے اور منفی معاشرتی رویے
Your browser doesn’t support HTML5
پچیس اپریل سے انیس نومبر تک ضلع لاڑکانہ میں 37 ہزار سے زیادہ افراد کے خون کا ٹیسٹ کیا گیا جس میں ایچ آئی وی کے 895 مصدقہ کیسز سامنے آئے ہیں۔ ان میں تقریبا 750 بچے ہیں۔ علاج کے باوجود متاثرہ بچوں کے والدین کس مشکل کا سامنا کر رہے ہیں؟ محمد ثاقب کی رپورٹ۔