کیا سندھ کی روایات بدل رہی ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں آباد ہندوؤں میں سے 90 فیصد سندھ میں مقیم ہیں۔ صوفیانہ رنگ اور برداشت کا پیغام سندھی ثقافت کی پہچان رہے ہیں۔ لیکن گزشتہ چند برسوں سے سندھ میں مذہب کی جبری تبدیلی جیسے واقعات ان پر سوالیہ نشان ہیں۔ اس بارے میں انسانی حقوق کے سرگرم کارکن مکیش میگھواڑ سے اسد اللہ خالد کی گفتگو