میڈ ان پاکستان: سندھی ٹوپی
Your browser doesn’t support HTML5
سندھی ثقافت کی پہچان سندھی ٹوپی کو اب ہاتھ سے بنانے کا ہنر معدوم ہوتا جا رہا ہے جس کی وجہ ہے مشین۔ جی ہاں ہاتھ سے بنائی گئی ٹوپیاں جیب پر بھاری ہوتی ہیں۔ کرن مرزا کی رپورٹ
Your browser doesn’t support HTML5