سیاستدان مل کر نہ بیٹھے تو معاشی مسائل بڑھتے رہیں گے، عقیل کریم
Your browser doesn’t support HTML5
اگر روپے کی قدر گرتی رہی تو شرح سود میں اضافہ ہوگا اور معیشت بحالی کی طرف نہیں جائے گی۔ ممتاز صنعتکار، کاروباری شخصیت عقیل کریم ڈھیڈی کی وائس آف امریکہ کے پروگرام ’ ویو تھری سکسٹی ‘ میں اسداللہ خالد سے گفتگو۔