بلوچستان میں تاریخ کی تیسری بڑی بغاوت کیوں ہے
Your browser doesn’t support HTML5
انسانی حقوق کمیشن پاکستان کے طاہر حبیب کہتے ہیں کہ جائزہ لینا چاہیے کہ بلوچستان میں تاریخ کی تیسری بڑی بغاوت کیوں ہے، وہ سمجھتے ہیں کہ صوبے میں مسائل حقوق سے محرومی کا نتیجہ ہیں اور ملک کا عدالتی نظام بلوچستان کے اس سنگین مسئلے سے نمٹنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔