انتہاپسند تنظیموں کی سیاسی دھارے میں شمولیت خدشات کا باعث

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں جمہوری عمل میں روانی کیا سخت گیر اور شدت پسند مؤقف کی حامل جماعتوں کے لیے آسانی پیدا کر رہی ہے؛ اور آنے والے انتخابات میں اس کا کیا اثر ہو سکتا ہے۔ اس بارے میں بات کریں گے واشنگٹن ڈی سی کی تھنک ٹینک، ’بروکنگز انسٹی ٹیوشن‘ سے منسلک ڈاکٹر مدیحہ افضال سے۔