امریکہ کا مشرق وسطی کے لیے سفارتی مشن تباہ ہو گیا ہے، تجزیہ کار

Your browser doesn’t support HTML5

حماس اسرائیل جنگ میں بہت سے فلسطینیوں کے مارے جانے کا خدشہ ہے، اسرائیل اب حماس کے خلاف چھوٹے آپریشنز کی بجاےٴ ایک بڑی جنگ کا سوچے گا۔ ویو تھری سکسٹی میں نیو لائىنز انسٹی ٹیوٹ کے سینیر ڈائىریکٹر کامران بخاری کی اسداللہ خالد سے بات چیت