‘نوجوانوں کے لیے پالیسیاں تب بنیں گی جب سیاست میں نوجوانوں کی نمائندگی ہوگی’
Your browser doesn’t support HTML5
وی اواے یوتھ سروے میں آنے والے نتائج پر بات کرتے ہوئے تجزیہ کار مشرف زیدی نے کہا ہے کہ ملک کی کسی سیاسی پارٹی میں نوجوان قیادت کے لیے جگہ نہیں ہے۔ پارٹیاں نوجوانوں سے کام تو لینا چاہتی ہیں انہیں پالیسی سازی میں شامل نہیں کرنا چاہتیں