افغان پناہ گزینوں کی واپسی: انسانی ہمدردی کے تحت کیسز کو جانچا جا سکتا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے مطابق سترہ لاکھ افغان تارکین وطن غیر قانونی طور پر مقیم ہیں۔ وائس آف امریکہ کے پروگرام ویو تھری سکسٹی میں خیبر پختونخواہ کے نگراں وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال کاکا خیل نے کہا کہ ایسے تمام افغان جنہیں وطن واپسی پر جان کے خطرات ہیں، پاکستان سے جبری بے دخل نہیں کیا جائے گا